Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
جن پہ دنیا تمام ہوجائے ، ان سے آگے جہاں نہیں ہوتے! -🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ھے کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
یہ مـرحلہ بھی مُحبّت میں خُوشگـوار ہے اُلجـھنا تُم سے اور تُمـھاری ہی آرزو کرنا ہے. 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
یادوں کو بُھول جانا کوئی بُری بات نہیں۔۔۔!! بڑے بے چین رہتے ہیں جنہں سب یاد رہتا ہے۔۔۔!! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
وہ نہ ملیں تو کیا ھوا ، یہ عشق ھے ھوس نھیں میں انہی کا تھا انہی کا ھوں وہ میرے نھیں تو نہ سہی! '🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جینے کے لیے سوچا ہی نہیں درد سنبھالنے ہوں گے. مسکرائیں تو، مسکرانے کے قرض اتارنے ہوں گے. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
سنو لوگو۔۔!! میری آنکھیں خریدو گے؟ بہت مجبور حالت میں مجھے نیلام کرنی ہیں کوئی مجھ سے نقد لے لے میں تھوڑے دام لے لوں گا -🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہماری مسکراہٹ پر نہ جانا دیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں.! جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا ❤
- Get link
- X
- Other Apps
جو ادھورا رہ جائے وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا خوا وہ کہانی ہو، خواب ہو ، زندگی ہو یا انسان۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہما رے ہو نے کی ان کو بہت شکا یت تھی سو خود سے ہٹ کے ٹھکا نہ بنا لیا ہم نے__! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps