Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں.! جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا ❤

‏جو ادھورا رہ جائے وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا خوا وہ کہانی ہو، خواب ہو ، زندگی ہو یا انسان۔ 🔥

ہما رے ہو نے کی ان کو بہت شکا یت تھی سو خود سے ہٹ کے ٹھکا نہ بنا لیا ہم نے__! 🔥

‏ایک دن مٹی میں ملا دیئے جاؤ گے 🔥 __________تم اور تیرا غرور

‏اس کے جانے کا فیصلہ سن کر___ میں نے سسک کر یوں کہا__اور میں! 🔥

‏جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے 🔥

‏اب سہاروں کی بات مت کرنا اب دلاسوں سے بھر گیا ھے دل 🔥👌

‏حواسِ شہر پہ جب رات چھانےلگتی ہے تری جدائی مری جاں کو آنے لگتی ہے کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستا ہوں کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے 🔥

‏تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں تیری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی ۔ -🌸👌

اک یاد کو دفن کرکے دل میں۔ دشمن کو امان دے رہا ہوں۔ 🔥👌

‏ھوائیں سرد ہیں وادیاں بھی دُھند میں گم ہیں سبھی رستے تمہاری یاد میں پُرنم سے لگتے ہیں 🌸👌