Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏اس کے جانے کا فیصلہ سن کر___ میں نے سسک کر یوں کہا__اور میں! 🔥

‏جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے 🔥

‏اب سہاروں کی بات مت کرنا اب دلاسوں سے بھر گیا ھے دل 🔥👌

‏حواسِ شہر پہ جب رات چھانےلگتی ہے تری جدائی مری جاں کو آنے لگتی ہے کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستا ہوں کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے 🔥

‏تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں تیری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی ۔ -🌸👌

اک یاد کو دفن کرکے دل میں۔ دشمن کو امان دے رہا ہوں۔ 🔥👌

‏ھوائیں سرد ہیں وادیاں بھی دُھند میں گم ہیں سبھی رستے تمہاری یاد میں پُرنم سے لگتے ہیں 🌸👌

‏واقعی خوش گمانیاں کبھی خوشی نہیں دیتیں انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیے۔ 🔥👌

‏جھک جاتے ہیں جو لوگ آپکی خاطر کسی بھی حد تک وہ صرف آپکی عزت ہی نہیں آپ سے محبت بھی کرتے ہیں۔ ❤

‏بابا جی کہنے لگے ، ”پتر محبوب کو دیکھنا محبت کی شرط نہیں ھوتی۔ کوئی بنا دیکھے اویس قرنیؓ بن جاتا ھے اور کوئی پاس رہ کے بھی ابُو جہل رھتا ھے۔“🔥

‏کَدی کدائیں دُنیا اُتے، بندہ کلہا رہ جاندا اے.. اپنے غیر وی بن جاندے نے، بس اِک اللہ رہ جاندا اے! 🔥👌