Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

بسم اللّہ الرحمن الرحیم🌸 قُلْ إِنَّ رَبِّي يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ کہہ دیجیئے! کہ میرا رب جس کے لئے چاہے روزی کشاده کردیتا ہے اور تنگ بھی کردیتا ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے.

‏لفظ ٹوٹے لبِ اظہار تک آتے آتے مَر گئے ہم ترے معیار تک آتے آتے 🌸

قاتلانہ ادائیں تیری ________عاشقانہ مزاج میرا❤

‏جب کوئی لڑکی آپکے سامنے بار بار ڈوپٹہ ٹھیک کرنےلگے تو یہ مت سمجھیں کہ وہ رومینٹک ہورھی ھے... بلکہ سمجھ جائیں کہ وہ محسوس کررھی ھے کہ آپ بے غیرت ہیں...😂

‏جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے.

نہ ٹوٹے جس کا دل وہ صاحبِ دل ہو نہیں سکتا❤👌 🔥

تو میری ذات کے ہر پہلو سے بیاں ہوتا ہے....❤ ~🔥

‏مسلسل یاد رہنے کا___میرا دعوی نہیں لیکن ! وہ جب جب روئے گامیرےدلاسے یاد آئیں گے 🔥

‏.زندگی سے کھو جانے والے لوگ ہمیشہ اداس کر جاتے ہیں. 🔥🚬

‏کہا حضرت نے نرمی سے یہ بتلاؤ جواں ہو تم حسیں بھی ہو تو محبت کی تو ہوگی ناں؟ کسی لڑکی سے تم نے بھی؟ میں پہلے تو ذرا جھجھکا مگر جوں ہی وہ یاد آیا حسیں چہرا حسیں باتیں تو میں پھر خود بخود بولا اُسے میں جان کہتا تھا کہیں سمّان کہتا تھا بڑے ہی ناز سے حضرت اُسے ایمان کہتا تھا❤

‏میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا ابھی وہ کرب لکھنا ہے جسے محسوس کرتا ہوں -