Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے.
- Get link
- X
- Other Apps
نہ ٹوٹے جس کا دل وہ صاحبِ دل ہو نہیں سکتا❤👌 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تو میری ذات کے ہر پہلو سے بیاں ہوتا ہے....❤ ~🔥
- Get link
- X
- Other Apps
مسلسل یاد رہنے کا___میرا دعوی نہیں لیکن ! وہ جب جب روئے گامیرےدلاسے یاد آئیں گے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
.زندگی سے کھو جانے والے لوگ ہمیشہ اداس کر جاتے ہیں. 🔥🚬
- Get link
- X
- Other Apps
کہا حضرت نے نرمی سے یہ بتلاؤ جواں ہو تم حسیں بھی ہو تو محبت کی تو ہوگی ناں؟ کسی لڑکی سے تم نے بھی؟ میں پہلے تو ذرا جھجھکا مگر جوں ہی وہ یاد آیا حسیں چہرا حسیں باتیں تو میں پھر خود بخود بولا اُسے میں جان کہتا تھا کہیں سمّان کہتا تھا بڑے ہی ناز سے حضرت اُسے ایمان کہتا تھا❤
- Get link
- X
- Other Apps
میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا ابھی وہ کرب لکھنا ہے جسے محسوس کرتا ہوں -
- Get link
- X
- Other Apps
کہ بےقرار سا بھی رہ کر برقرار ہوں میں...!🔥
- Get link
- X
- Other Apps
حوصلے کو بڑھا لیا میں نے درد پہ اختیار تھا ہی نہیں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری❤ ہم بڑے آرام سے تمہیں پیتے ہیں چسکیوں میں..! 🔥☕
- Get link
- X
- Other Apps
یاد رکھو گے کہ۔۔! کسی با وفا نے محبت کی تھی۔۔۔!! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps