Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏کہا حضرت نے نرمی سے یہ بتلاؤ جواں ہو تم حسیں بھی ہو تو محبت کی تو ہوگی ناں؟ کسی لڑکی سے تم نے بھی؟ میں پہلے تو ذرا جھجھکا مگر جوں ہی وہ یاد آیا حسیں چہرا حسیں باتیں تو میں پھر خود بخود بولا اُسے میں جان کہتا تھا کہیں سمّان کہتا تھا بڑے ہی ناز سے حضرت اُسے ایمان کہتا تھا❤

‏میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا ابھی وہ کرب لکھنا ہے جسے محسوس کرتا ہوں -

کہ بےقرار سا بھی رہ کر برقرار ہوں میں...!🔥

‏حوصلے کو بڑھا لیا میں نے درد پہ اختیار تھا ہی نہیں 🔥

‏چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری❤ ہم بڑے آرام سے تمہیں پیتے ہیں چسکیوں میں..! 🔥☕

یاد رکھو گے کہ۔۔! کسی با وفا نے محبت کی تھی۔۔۔!! 🔥

اداس لوگ ہی دل ..کے کھرے نکلتے ہیں.❤ 🔥

‏ہائے کیا دلنشین لہجہ تھا _____• میں نے آواز چوم لی اُس کی____• 🔥

‏چند لمحے جو تمہیں یاد نہیں ہوں گے مگر وہ ہمیں جان سے پیارے ہیں تمہیں کیا معلوم 🔥❤

رات گئی تو بات گئی، سکھ ہار گئے دکھ جیت گئے. 🔥

‏جب ہو جاتی ہے کِسی کی عادت اُسی کو ہی کہتے ہيں “محبت” ❤