Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
یاد رکھو گے کہ۔۔! کسی با وفا نے محبت کی تھی۔۔۔!! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اداس لوگ ہی دل ..کے کھرے نکلتے ہیں.❤ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہائے کیا دلنشین لہجہ تھا _____• میں نے آواز چوم لی اُس کی____• 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
چند لمحے جو تمہیں یاد نہیں ہوں گے مگر وہ ہمیں جان سے پیارے ہیں تمہیں کیا معلوم 🔥❤
- Get link
- X
- Other Apps
رات گئی تو بات گئی، سکھ ہار گئے دکھ جیت گئے. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جب ہو جاتی ہے کِسی کی عادت اُسی کو ہی کہتے ہيں “محبت” ❤
- Get link
- X
- Other Apps
وہی قرب دور کی منزلیں وہی رات خواب و خیال نہ مجھے ہی اُس کا پتا کوئی نہ اُسے خبر میرے حال کی
- Get link
- X
- Other Apps
بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو سوال کیسے،جواب چھوڑو ملی ہیں کس کوجہاں کی خوشیاں ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو نئے سفر پہ جو چل پڑے ہو مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو ہے کون اجڑا تمہارے پیچھے یا کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو محبتوں کے تمام وعدے نبھائے کس نے بھللاٰئے کس نے تمہیں پشیمانی ہو گی جاناں جو میری مانو حساب چھوڑو ملے ہو مدت کے بعد جاناں تو کیسا شکوہ گلا بھی کیسا تمہیں ملا ہے سکون کتنا ،ہوا میں کتنا خراب چھوڑو دکھی دلوں کی پکار سننا بنا لو محسن عمل یہ اپنا ہے اس میں تم کو گناہ کتنا ملے گا کتنا ثواب چھوڑو
- Get link
- X
- Other Apps
ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﭼﮭﻮﮌﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺿﺎﺋﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯿﮟ۔ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﮨﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺎ ﺍﺟﺮ ﮨﮯ.
- Get link
- X
- Other Apps