Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
تم عورت ذات جو ٹھہری تمہیں یہ زیب دیتا ہے کہ جب دنیا ستائے تو عزت پہ حرف آئے تو تیری سیرت بری کہہ کر تجھے کوئی رلائے تو محبت نام کا دھبہ تیرا دامن جلائے تو محبت سے مکر جانا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
سجائے رکھتے ہیں جو چہرے پر ہنسی کی کرن ناجانے روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں….!! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جو بانٹتے ہیں لوگوں کے چہروں پہ خوشی دل میں قیامت سا عذاب رکھتے ہیں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
محبت رابطہ سے زیادہ احساس سے مضبوط ہوتی ہے.❤ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
محبت کرنے والے لوگ الگ ہوتے ہیں اور محبت نبھانے والے الگ___! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ھاں ھاں ، تُمھارے حُسن کی کوئی خطا نہیں میں حُسنِ اتفاق سے ، دِیوانہ ھو گیا ❤🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہم دیکھ رہے ہیں اُسکی انا کو...! اور ضبط اپنا بھی ٹوٹنے نہیں دیتے.! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
پانی پہ تیرا ا نام لکھ کہ اک لہر چھوڑ آیا میں سمندر میں محبتوں کا شہر چھوڑ آیا -🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
مجھ سے کوئی گستاخی کروائے گا تیرا نچلا ہونٹ مجھے پاگل بنائے گا 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
وہ بھی بدل گیا ہے مجھے چھوڑنے کے بعد، مجھ سے بھی اپنے آپ میں آیا کہاں گیا.
- Get link
- X
- Other Apps