Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
میں جس دن چھوڑنے والا تھا اُس کو وہ اُس دن سب سے پیاری لگ رہی تھی 🔥👌😂
- Get link
- X
- Other Apps
سکون پل بھی نہیں کروٹیں بدلتے ہیں یہ کون لوگ ہیں جو اتنے جلدی سوتے ہیں...! 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
ﮐﭽﮫ ﺩﺭﺩ ﻻﺟﻮﺍﺏ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﮨﯿﮟ کچھ میں بھی ﺑﮯ ﻣﺜﺎﻝ ﮨﻮﮞ 💔 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
بسم اللّہ الرحمن الرحیم🌸 وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے
- Get link
- X
- Other Apps
محبت تو خود انسان کا چناؤ کرتی ہے جس کو وہ اپنے قابل سمجھتی ہے یہ الہام خاص لوگوں کے لیے ہوتا ہے .! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
دے گیا مات محبت میں لگا کر ورنہ ھم نے اس شخص سے تسخیرکہاں ھونا تھا ❤
- Get link
- X
- Other Apps
بے سبب ہم سے روٹھو نہ تم یہ لڑائی برائی چیز ہے 🎧❤ #NAFK🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
عشق میں کیسی دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
میرے ساغر میں تیرتے ہیں ابھی شام کے سائے اور تیرا غم 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
بچپن میں جہاں چاہتے رو لیتے تھے۔ جہاں چاہتے ہنس لیتے تھے۔ اب ہنسنے کے لیے تمیز چاہیے اور رونے کے لیئے تنہائی. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps