Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

وہ نہ ملیں تو کیا ھوا ، یہ عشق ھے ھوس نھیں میں انہی کا تھا انہی کا ھوں وہ میرے نھیں تو نہ سہی! '🔥

‏جینے کے لیے سوچا ہی نہیں درد سنبھالنے ہوں گے. مسکرائیں تو، مسکرانے کے قرض اتارنے ہوں گے. 🔥

‏سنو لوگو۔۔!! میری آنکھیں خریدو گے؟ بہت مجبور حالت میں مجھے نیلام کرنی ہیں کوئی مجھ سے نقد لے لے میں تھوڑے دام لے لوں گا -🔥

ہماری مسکراہٹ پر نہ جانا دیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے 🔥

چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں.! جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا ❤

‏جو ادھورا رہ جائے وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا خوا وہ کہانی ہو، خواب ہو ، زندگی ہو یا انسان۔ 🔥

ہما رے ہو نے کی ان کو بہت شکا یت تھی سو خود سے ہٹ کے ٹھکا نہ بنا لیا ہم نے__! 🔥

‏ایک دن مٹی میں ملا دیئے جاؤ گے 🔥 __________تم اور تیرا غرور

‏اس کے جانے کا فیصلہ سن کر___ میں نے سسک کر یوں کہا__اور میں! 🔥

‏جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے 🔥

‏اب سہاروں کی بات مت کرنا اب دلاسوں سے بھر گیا ھے دل 🔥👌