Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں.! جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا ❤
- Get link
- X
- Other Apps
جو ادھورا رہ جائے وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا خوا وہ کہانی ہو، خواب ہو ، زندگی ہو یا انسان۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہما رے ہو نے کی ان کو بہت شکا یت تھی سو خود سے ہٹ کے ٹھکا نہ بنا لیا ہم نے__! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ایک دن مٹی میں ملا دیئے جاؤ گے 🔥 __________تم اور تیرا غرور
- Get link
- X
- Other Apps
اس کے جانے کا فیصلہ سن کر___ میں نے سسک کر یوں کہا__اور میں! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اب سہاروں کی بات مت کرنا اب دلاسوں سے بھر گیا ھے دل 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
حواسِ شہر پہ جب رات چھانےلگتی ہے تری جدائی مری جاں کو آنے لگتی ہے کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستا ہوں کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں تیری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی ۔ -🌸👌
- Get link
- X
- Other Apps
اک یاد کو دفن کرکے دل میں۔ دشمن کو امان دے رہا ہوں۔ 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
ھوائیں سرد ہیں وادیاں بھی دُھند میں گم ہیں سبھی رستے تمہاری یاد میں پُرنم سے لگتے ہیں 🌸👌
- Get link
- X
- Other Apps