Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اسے کہنا اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے بہت نقصان کرتی ہے

آج یونہی کسی کو کسی کے ناز اٹھاتا دیکھ کر_!! بہت ___شدت سے___ یاد ____آئے تم_!!

برباد کرکے پوچھا اس نےپھر کروگے مُحبت؟ زخمی زخمی تھا دل ہونٹوں نے کہاں #انشاءاللہ"

تم ڈھونڈ لو ہم جیسا, ایسا بھی---آسان نہیں..

بنا کر عادت بے پناہ محبت کی اب کہتے ہو غلطیاں سدھار لیں ہم....!!

: صبر کر عشق بھی مر جائے گا تم نے سنا نہیں کُلُ نفسٍ ذائقۃُ الموت

‏تیری محبت سے لے کر تیرے الوداع کہنے تک❤ ہم نے صرف تجهے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہیں چاہا‏تیری محبت سے لے کر تیرے الوداع کہنے تک❤ ہم نے صرف تجهے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہیں چاہا

نہیں تم سے کوئی #شکایت بس اتنی سی #التجا ہے😭 جو حال کر گئے ہو کبھی دیکھنے مت آنا💔

تم ُمِلاتے ھو بچھڑے لوگوں کو ایک میرا بھی یار ھے، سائیں

روز ہوتی ہے میرے ساتھ دیواروں کی جھڑپ روز اک سانس کو پھانسی کی سزا ملتی ہے۔😐😑

رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب رنگ بدلنے والوں سے لگتا ہے..!! <3 <3