Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

نہیں تم سے کوئی #شکایت بس اتنی سی #التجا ہے😭 جو حال کر گئے ہو کبھی دیکھنے مت آنا💔

تم ُمِلاتے ھو بچھڑے لوگوں کو ایک میرا بھی یار ھے، سائیں

روز ہوتی ہے میرے ساتھ دیواروں کی جھڑپ روز اک سانس کو پھانسی کی سزا ملتی ہے۔😐😑

رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب رنگ بدلنے والوں سے لگتا ہے..!! <3 <3

*میری چپ کو کبھی میری ہار مت سمجھ لینا* *میں اپنے حق کے فیصلے خدا پہ چھوڑتا ہوں*

مصیبت کا مقابلہ صبر سے کرو اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرو`❤️

زندگی تجھ پہ بہت غور کیا ہے میں نے تو رنگیں خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں`...`✌️

اتنا غریب ہوں کہ میرے پاس اب کھونے کے لیے تو بھی نہیں رہا

کافر کیا ہوتا ہے معلوم نہیں لیکن جو تم نے کیا وہ مسلمان نہیں کرتے :(

اب حال دل نہ پوچھ کہ تاب بیان نہیں اب مہربان نہ ہو کہ ضرورت نہیں رہی

ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کے کناروں تک کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے