Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

Latest posts

یہ ناں ہو، کہیں تجھ کو، لاجواب کر دوں میں، کچھ سوال رہنے دے، کچھ جواب رہنے دے 🔥‏

ہم نشیں ہم بھی کسی روز وہاں ہوں گے جہاںتیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی

اداس دیکھو تو تصویر بنا لینا اسے رسید بھی دینی ہے ہجر کی میں نے۔

‏کچے زخموں سے بدن سجنے لگے راتوں کےسبز تحفے مجھے آنے لگے برساتوں کے ― پروین شاکر ‏

‏عیب بھی ہیں اور خُوبیاں بھی ہیں مُجھ میںڈُھونڈنے والے تُو سوچ تُجھے کیا چاہیئے مُجھ میں

‏میرا ہوکے بھی وہ غیر کی جاگیر تھا وہ شخص بھی بالکل خطہ کشمیر تھا 🔥

‏وہ میرا اپنا ہے، مجھے چھاوں میں لا کے مارے گا. 🔥

‏چہرا بھی اک کتاب ہے پڑھ لیجیئے نا آپ اب کیا بتائیں آپ کو اپنی زباں سے ہم ❤

‏ہم کسی سے محبت کرنا بند نہیں کرتے، بس اسے بتانا بند کر دیتے ہیں 🌸

‏جتنی محبت میرے پاس تھی، وہ میں نے تم سے کر لی، سو اب مجھے باقی ہر انسان سے کوفت ہوتی ہے. ❤